یورپ اور امریکہ میں ایران کی 157 ایجادات رجسٹرڈ ہیں: ایرانی عہدیدار

تہران، 3 فروری، ارنا – ایرانی پیٹنٹ سینٹر کے ڈائریکٹر نے ایرانی ایجاد کرنے والوں کی قابل قدر پیشرفت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک ملک کی 157 ایجادات یورپ اور امریکہ میں رجسٹرڈ ہوئی ہیں.

یہ بات 'مہدی ضیغمی' نے اتوار کے روز کہی۔
انہوں نے کہا کہ روان سال میں یورپ اور امریکہ میں ایران کی 157 ایجادت رجسٹرد کی گئی ہیں جبکہ گزشتہ سال ان کی تعداد 140 تھی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@