امریکہ کے 40 سالہ دبا‌ؤ سے ایرانی طاقت میں کمی نہ ہو‏ئی: چینی اخبار

بیجنگ، 3 فروری، ارنا – ایک چینی اخبار نے ایرانی انقلاب کی کامیابی کی 40 ویں سالگرہ کی آمد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے 40 سالہ دباؤوں سے ایرانی اقتدار اور طاقت میں کمی نہ ہوئی.

چینی اخبار 'ساؤتھ چائنا' کی رپورٹ کے مطابق، ایران کو امریکی دباووں کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور یہ ملک گزشتہ کی طرح ترقی کے راستے پر گامزن ہے.
اس رپورٹ میں آیا ہے کہ امریکی حکومت کا زوال قریب ہے اور یہ ملک اپنے اندرونی معاملات کا انتظام کرنے میں بھی کامیاب نہیں ہے.
اس رپورٹ نے گزشتہ 4 دہائیوں کے دوران ایران اور امریکہ کے درمیان اختلافات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے سے امریکی صدر کے نکلنے کے فیصلے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کی صورتحال گزشتہ سالوں کی نسب بدتر ہوئی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@