ایران اور عراق کا سائنسی شعبے میں معاہدے پر دستخط

تہران، 2 فروری، ارنا – ایران اور عراق کے وزرائے سائنس نے آئندہ پانچ سالوں میں دونوں ممالک کے درمیان سائنسی تعاون کے روڈ میپ کو حتمی شکل دینے کیلئے ایک یادداشت پر دستخط کردیا.

ایرانی وزیر سائنس، ریسرچ اور ٹیکنالوجی منصور غلامی نے آج بروز ہفتہ عراقی ہم منصب 'عبدالوہاب السہیل' کے ساتھ ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی.
دونوں ممالک کے درمیان اساتذہ اور طلبا کا تبادلہ، عراق میں 'امیر کبیر اور الزہرا' یونیورسٹیوں کی ایک شاخ کھولنا، فارسی زبان اور ادب کی نشستوں کی تشکیل دینا، اس مذاکرات کے اہم موضوعات میں سے ایک ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu