ایرانی شطرنج ٹیم کی عالمی 25 ویں پوزیشن برقرار

تہران، 2 فروری، ارنا – عالمی شطرنج فیڈریشن کے مطابق، ایرانی ٹیم 25 ویں پوزیشن برقرار ہے.

بین الاقوامی شطرنج فیڈریشن نے گزشتہ روز اپنی نئی ماہانہ رپورٹ کا اعلان کردیا جس میں ایرانی شطرنج ٹیم نے میں 2556 پوائنٹس کے ساتھ دنیا کی25 ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے.
قابل ذکر ہے کہ 2015 میں ایرانی شطرنج ٹیم کی عالمی پوزیشن 51 تھی جو اب 26 درجے کی بہتری کے ساتھ 25 ویں پوزیشن پر آگئی ہے.
تفصیلات کے مطابق، ایرانی ٹیم ایشیا کے تیسرے نمبر پر ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@