ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں دہشتگردی، ایک اہلکار شہید

زاہدان، 2 فروری، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی مشرقی علاقے نیکشہر میں دہشتگردی کا واقعہ رونما ہوا جس میں ایک اہلکار شہید ہوا.

پاسداران اسلامی انقلاب کی بری فورس کے مطابق، دہشتگردوں نے آج نیک شہر میں واقع رضاکار فورس بسیج کے ایک مرکز پر حملہ کیا جس میں سپاہ پاسدارن کے ایک اہلکار شہید اور 5 افراد زخمی ہوئے.
ابھی تک اس واقعے میں ممکنہ جانی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں.
9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@