ایرانی فضائیہ نے نیا ڈرون متعارف کرادیا

تہران، 31 جنوری، ارنا - ایرانی فضائیہ نے اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کے سلسلے میں جدید جٹ ڈرون طیارے ''خودکار'' کو رونما کردیا ہے.

تفصیلات کے مطابق، ایرانی فضائیہ نے پہلی بار اس ڈرون کا رونما کردیا ہے جس کا نام خودکار ہے.
نئے ڈرون کی شکل چوڑائی میں زیادہ اور یہ T-33 ڈرون کا نمونہ ہے جسے سراغ لگانے والے مشنز کے علاوہ جنگی آپریشنز میں استعمال کیا جاتا ہے.
خودکار ڈرون میں دو کیمرے لگائے گئے ہیں ایک کیمرہ پائلیٹ کا کام کرے گا اور ڈرون کے نیچے لگائے جانے والا کیمرہ سراغ رسانی کے لئے استعمال ہوگا.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز ایرانی دارالحکومت میں دفاعی کامیابیوں سے متعلق قومی نمائش کا انعقاد کیا گیا اور اس دوران جدید ڈرون طیارے کمان-12 کی رونمائی کردی گئی.
274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@