دستکاری صنعت ایران اور جاپان کے درمیان پل

تہران، 29 جنوری، ارنا – ایران، جاپان کی امن فاؤنڈیشن 'ساساکاوا' کے تعاون سے خواتین کی ترقی اور با اختیار بنانے کیلئے ایک بین المللی کانفرنس اور ورک شاپ منعقد کرے گا.

تفصیلات کے مطابق، یہ کانفرنس 16جولائی کو فنکاروں اور دستکاری صنعت سے متعلق سرگرم کارکنوں کی شرکت کیساتھ تہران میں منعقد کی جائے گی.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@