ایرانی صوبے کردستان کی برآمدات میں 63 فیصد کا اضافہ

تہران، 28 جنوری، ارنا- رواں سال کے 10 مہینوں کے دوران، ایرانی صوبے کردستان کے کسٹمز اور منڈیوں سے ایک ارب ڈالر سے زائد مصنوعات کی برآمد کی گئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 63 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

یہ بات ایرانی صوبے کردستان کے کسٹمز کے منیجنگ ڈائریکٹر"بختیار رحمانی پور" نے ارنا نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ روان سال کے 10 مہینوں کے دوران میں مجموعی طور اس صوبے کے کسٹمز اور سرحدی بازاروں سے دس لاکھ 933 ہزار سے زائد ڈالر مصنوعات کی برآمد کی گئی ہے جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 63 فیصد زیادہ ہے.
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@