صہیونیوں کیجانب سے شام میں ایرانی تنصیبات پر حملے کا دعوی جھوٹ پر مبنی ہے

قزوین، 28 جنوری، ارنا – پاسداران اسلامی انقلاب فورس (IRGC) کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں ایرانی اہداف کو نشانہ بنانے کے حوالے سے صہیونی وزیر اعظم کا بے بنیاد دعوی جھوٹ پر مبنی ہے.

یہ بات بریگیڈیر ''رمضان شریف'' نے پیر کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اگر نیتن یاہو کا جھوٹ دعوی حقیقت پر مبنی تھا تو ہمارے ملک میں بیس دنوں کے دوران12 شہید ہونے والے ایرانی فوجیوں کے جنازوں کی تقریب منعقد کی جاتی تھی.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@