افغانستان چابہار سے بہارت کو سامان بھیجے گا

تہران، 28 جنوری، ارنا – افغانستان کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق، افغانستان کی پہلی تجارتی کھیپ ایرانی بندرگاہ چابہار کے ذریعے بہارت پہنچ جائے گی.

یہ بات افغان محکمہ ٹرانسپورٹ کے عہدیدار 'حسنا مبارک عزیزی' نے پیر کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ افغانستان جلد چابہار کے ذریعے 22 ٹن مٹر بہارت کو برآمد کرے گا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@