ایران عالمی آلپائن سکینگ مقابلوں میں شریک ہوگا

تہران، 27 جنوری، ارنا – ایرانی کھیلاڑیوں کی عالمی آلپائن سکینگ مقابلوں میں شرکت کے لئے آرمینیا روانہ ہوگئے.

ایرانی مردوں اور خواتین کی ٹیموں کے کوچ "سید مجتبی صید اور معصومہ کلہر" ہیں.
ایرانی کھیلاڑی آرمینیا میں منعقد ہونے والے عالمی آلپائن سکینگ مقابلوں میں شریک ہوں گے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@