ایران کی خواتین ٹیم ورلڈ کراٹے لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی

تہران، 27 جنوری، ارنا – ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم نے فرانس میں ورلڈ کراٹے لیگ کے فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا.

ایرانی خواتین کی ٹیم نے فرانس میں منعقدہ عالمی کراٹے مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے میں اپنی حریفوں کو جارحانہ شکست دے دی.
ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم اتوار کے روز فائنل مرحلے میں اپنی حریف روسی ٹیم کے خلاف میچ کرے گی.
تفصیلات کے مطابق، کراٹے ورلڈ لیگ کا جمعہ کے روز سے فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں آغاز کیا گیا جس میں 82 ممالک کے 776 کراتے کھیلاڑی شریک ہیں.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@