ایران میں عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں 8 غیر ملکی ٹیموں کی شرکت

تہران، 27 جنوری، ارنا – 8 غیر ملکی ٹیموں نے اب تک ایرانی مغربی صوبے کرمانشاہ میں منعقدہ 39 ویں بین الاقوامی تختی کپ کے فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اپنی موجودگی کا اعلان کردیا ہے.

کشتی فیڈریشن کے مطابق، اب تک آذربائیجان، ترکی، بیلاروس، ارمینیا، ہنگری، کرغزستان، نیدرلینڈ اور سری لنکا کے 8 ممالک ان مقابلوں کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے.
تفصیلات کے مطابق،39 ویں بین الاقوامی تختی کپ کے فری اسٹائل کشتی مقابلے 7 سے 8 فروری تک کرمانشاہ میں منعقد ہوں گے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@