سپورٹس فیڈریشن آف سٹوڈنٹس کی خاتون ایرانی ووشو کھیلاڑی کی تعریف

تہران، 26 جنوری، ارنا - سپورٹس فیڈریشن آف سٹوڈنٹس نے 2018 کی سب سے بہترین تصاویر کی اشاعت کے موقع پر خاتون ایرانی ووشو کھیلاڑی "ناہید پورشبانان" کی کاردگیوں کی تعریف کی.

سپورٹس فیڈریشن آف سٹوڈنٹس نے 2018 کی سب سے دلچسب تصاویر کو شائع کیا جس میں خاتون ایرانی ناہید پورشبانان کی تصویر موجود ہے.
ناہید پورشبانان نے چین کے جنوبی شہر مکاؤ میں منعقدہ عالمی طالب علموں کے ووشو مقابلوں میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
9393*274**
یں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@