اسپنج لوہے کی پیداوار، ایران کی دنیا میں دوسری پوزیشن

تہران، 26 جنوری، ارنا - عالمی اسٹیل ایسوسی ایشن کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران نے سال 2018 میں ڈی آر آئی کی پیداوار جسے اسپنچ لوہے کہا جاتا، دنیا میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے.

عالمی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں گزشتہ سال 25.54 ملین ٹن اسپنج لوہے تیار کیا گیا اور یہ سال 2017 کے مقابلے میں 31.6 زیادہ ہے.
گزشتہ سال کے دوران دنیا بھر میں 84.12 ملین ٹن ڈی آر آئی تیار کیا گیا ہے. بھارت اسپنچ لوہے کی پیداوار میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@