خاتون ایرانی شطرنج کھیلاڑی دنیا کی 12ویں پوزیشن پر آگئیں

تہران، 26 جنوری، ارنا – عالمی شہرت یافتہ خاتون ایرانی شطرنج کھیلاڑی 'سارا خادم الشریعہ' عالمی چیمپئن کے ساتھ مقابلہ برابر ہونے کے بعد دنیا کی 12ویں پوزیشن پر آگئی.

شطرنج فیڈریشن کے مطابق، اسپین کے قریب ریاست جبل الطارق میں منعقدہ عالمی شطرنج مقابلوں کے چوتھے راونڈ میں خاتون ایرانی کھیلاڑی کا مقابلہ عالمی چیمپئن 'لون آرونیان' سے ہوا.
ان کا مقابلہ نے 2767 پوائنٹس کے ساتھ برابر رہا جس کے بعد وہ دنیا کی سب سے بہترین 12کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوئیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@