ایرانی گول کیپر ایشیائی کپ کے 10 بہترین کھیلاڑیوں کیلئے منتخب

تہران، 23 جنوری، ارنا – ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے گول کیپر 'علیرضا بیرانوند' 2019 کے ایشیائی کپ کے 10 بہتریں کھیلاڑیوں کے طور پر منتخب ہو گئے.

فاکس سپورٹس کی نیٹ ورک کے مطابق، ایرانی فٹ بالر 'علیرضا بیرانوند' کے نام کو ایشیائی کپ مقابلوں کے سب سے 10 بہتریں کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@