جزیرہ کیش میں عالمی تیل اور توانائی نمائش کا افتتاح

کیش، 22 جنوری، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی جزیرے کیش میں 15ویں بین الاقوامی توانائی اور تیل کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں 140 ملکی اور غیرملکی کمپنیاں شریک ہیں.

یہ بین الاقوامی نمائش گزشتہ روز سے 4 دن تک جزیرے کیش میں جاری ہو گی جس میں 7 ایشیائی اور یورپی ممالک، تیل اور توانائی کے شعبوں میں اپنی تازہ ترین کامیابیوں کو منظر عام پر لائیں گے.
یہ نمائش 18 ہزار کلومیٹر کے رقبے پر پھیلی ہو‏ئی ہے جس کے انعقاد کا مقصد تیل اور توانائی کے شعبوں میں ایران میں سرمایہ کاری کے مواقع کو متعارف کرنا ہے.
تفصیلات کے مطابق، 14 ویں بین الاقوامی تیل اور توانائی کی نمائش 2018 فروری کو جزیرے کیش میں منعقد ہو گئی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@