22 جنوری، 2019 10:46 AM
News Code: 3667570
0 Persons
ایران کی جونیئر فٹ بال ٹیم کی قطر کو شکست

تہران، 22 جنوری، ارنا – ایرانی کی جونیئر فٹ بال ٹیم نے قطر کی میزبان ٹیم کو شکست دے دی.

ایرانی جونیئر فٹ بال ٹیم جس نے ٹوکیو میں 2020 کے اولمپک مقابلوں کی تیاری کے لیے قطر میں منعقدہ مقابلوں میں شرکت کی ہے گزشتہ روز اپنے آخری میچ میں میزبان کی ٹیم کو 2-1 کےساتھ ہرا کر کامیابی حاصل کی.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@