ایران کی بین الاقوامی کراٹے مقابلوں میں فتح

باکو، 21 جنوری، ارنا – ایرانی قومی کراٹے کی ٹیم نے باکو میں منعقدہ بین الاقوای مقابلوں میں 5 تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کر لیے.

باکو میں منعقدہ اوپن کراٹے مقابلوں میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم نے پیر کے روز دو سونے، دو چاندی اور ایک کانسی کے تمغے حاصل کرکے کامیابی حاصل کی.
ایران کے 2 کھیلاڑیوں 'امیر رضا برزویی اور علی زمانی' نے بالترتیب 52 اور 63 کلوگرام کے زمروں میں اپنے حریفوں کو ہرا کر 2 طلائی تمغے اپنے نام کر لیے.
دوسرے ایرانی کھیلاڑیوں'حسین علی نژاد'، 'طاہا بشاورد'اور علی توکلی' نے ترتیب میں ان مقابلوں میں 2 چاندی اور ایک کانسی کے تمغے جیت لیے.
تفصیلات کےمطابق، بین الاقوامی کراٹے مقابلے 18 سے 21 جنوری تک باکو میں منعقد کئے گئے جس میں ایران سمیت آذربائیجان، روس، ترکی، امریکہ، جارجیا، صیہونی ریاست، ازبکستان، قازقستان، یوکرائن، چیک سے 800 کھیلاڑی شریک تھے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@