مغرینی کی ایران مخالف اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی تصدیق

تہران، 21 جنوری، ارنا – یورپی یونین کی چیف خارجہ پالیسی فیڈریکا مغرینی نے پولینڈ میں امریکہ کی بلائی گئی اینٹی ایران کانفرس میں شرکت نہ کرنے کی تصدیق کردی ہے.

یہ بات ترجمان یورپی یونین فیڈریکا مغرینی'' نے آخ بروز پیر بروسلز میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سے متعلقہ اجلاس سے قبل صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ پولینڈ کے اجلاس کےایام یورپ میں نہیں ہے اور افریقی یونین کے اجلاس میں شرکت کے لیے ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس آبابا میں جائے گا.
یاد رہے کہ امریکہ نے مشرق وسطی میں امن و سلامتی کے نام نہاد موضوع پر ایران کے معاملے پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے. امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپئو کے مطابق یہ کانفرنس آئندہ ماہ 13 فروری کو پولینڈ میں کرائی جائے گی.
ایرانی وزیر خارجہ نے پولینڈ کے دارالحکومت وارساو میں منعقد ہونے والے امریکہ کے ایران مخالف اجلاس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولش حکومت کا یہ اقدام باعث ذلت ہے.
ظریف نے بتایا کہ ہم اس اجلاس کے مندوبین کو کہتے ہیں کہ ایران مخالف آخری مضحکہ خیز نمائش کے شرکاء یا اب مرچکے ہیں یا ذلیل یا تنہائی کا شکار ہیں مگر اسلامی جمہوریہ ایران گزشتہ کی طرح طاقتور ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@