ایرانی صوبے خراسان جنوبی میں 32 ٹن منشیات برآمد

بیرجند، 20 جنوری، ارنا - ایرانی صوبے خراسان جنوبی کی انسداد منشیات پولیس فورس کے سربراہ نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران اس صوبے میں 32 ٹن مختلف منشیات ضبط کرلی گئی.

یہ بات کرنل "حسین محمدی" نے اتوار کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اسی دوران میں 4500 سے زائد اسمگلروں کو پکڑ لیا گیا ہے.
محمدی نے کہا کہ مختلف آپریشنز کے دوران 32 ٹن سے زائد مختلف افیونی مواد اور منشیات اسمگلروں سے ضبط کرلی.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@