ایران سے کیکڑے کی برآمدات 24 ہزار ٹن سے تجاوز کر گئیں

تہران، 20 جنوری، ارنا - ایران کی سمندری فوڈ اتھارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 9 مہینے کے دوران ایران سے کیکڑے کی برآمدات کی سطح 24 ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے.

یہ بات 'حسن صالحی' نے آج بروز اتوار ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ سال ملک میں کیکڑے کی پیداوار کی شرح 38ہزار ٹن تھی جس سے 26 ہزار ٹن برآمد کیا گیا ہے جو اگلے دو مہینوں تک کیکڑے کی برآمدات کی شرح 30 ہزار ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@