ایران، ڈپلومومیٹس کے شطرنج مقابلوں کی میزبانی کرے گا

تہران، 20 جنوری، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں ڈپلومومیٹس کے پہلے شطرنج مقابلے آج بروز اتوار منعقد ہوں گے.

ایرانی شطرنج فیڈریشن کے مطابق، یہ مقابلے آج بروز اتوار 'امن و دوستی' کے نعرے کے ساتھ دنیا کی 9 بین الاقوامی تنظیموں بشمول روس، تاجکستان، افغانستان، برطانیہ، نائجیریا، ناروے، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن، یونیسیف اور انڈونیشیا کے درمیان تہران میں منعقد کئے جائیں گے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@