سوئڈش میلے میں ایرانی دستاویزی فلم کی نمائش

تہران، 19 جنوری، ارنا- سوئڈن میں منعقدہ 36 ویں"BUFF" میلے میں ایرانی دستاویزی فلم "Beyond the fence" کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی ہدایتکار "آرمان قلی پور دشتکی" کی بنائی گئی دستاویزی فلم "Beyond the fence" کو سوئڈن کے 36 ویں BUFF میلے نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
یہ میلہ، 24 مارچ سے یکم اپریل تک سوئڈن میں منعقد کیا جائے گا۔
"Beyond the fence" فلم، "بہناز" نامی نوجوان کی کہانی پر مبنی ہے جو ایک چھوٹے شہر کی رہنے والی ہے۔
بہناز، فٹبال اور اور عالم فٹبال کے شہرت یافتہ فٹبالر "لیونل مسی" کا بہت بڑے مداح ہیں اور فٹبال کے میدان میں ان کی بہت ٹلینٹ ہیں مگر بہناز کو اپنے ارمانوں تک پہنچنے کیلئے بڑا چلینج کا سامنا ہے۔
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@