بنگلہ دیش کے عالمی میلے میں ایرانی سنیما کو دو انعامات ملے

تہران، 19 جنوری، ارنا – بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں منعقدہ 17وین بین الاقوامی فلم میلے میں ایرانی سنیما کو دو انعامات سے نوازا گیا.

ایرانی سنیما نے بنگلہ دیش کے عالمی فلم فیسٹیول میں 2 ایوارڈز اپنے نام کرلیے.
پویا بادکوبہ نے اپنی بنائی گئی Dressage'' فلم کیلئے سب سے بہترین فلم ساز کا ایوارڈ حاصل کرلیا اور 'شہریار پورسیدیان' کی فلم 'واپسی' کو بھی بہترین شارٹ فلم کے طور پر منتخب کیا گیا.
تفصیلات کے مطابق، 17ویں بین الاقوامی فلم میلہ 10 سے 18 جنوری کو ڈھاکہ میں منعقد ہوا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@