خطے میں ایران کا کردار مثبت اور تعمیری ہے: سربراہ اقوام متحدہ

نیو یارک، 19 جنوری، ارنا - سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے ایران کی علاقائی پوزیشن سے متعلق کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تعمیری اور مثبت کردار کے پیش نظر خطے کو اس کی بڑی ضرورت ہے.

''انٹونیو گوٹیرش'' نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ایران کی میزائل سرگرمیوں اور بعض صحافیوں کی جانب سے نام نہاد ایرانی مداخلت سے متعلق سوالات کے جواب میں کہی.
انہوں نے مزید کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ایران کو بڑی اہمیت حاصل ہے لہذا موجودہ علاقائی صورتحال بالخصوص شام و یمن کے حالات کے پیش نظر ایران تعمیری کردار ادا کررہا ہے.
274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@