ایرانی دستاویزی فلم بھارت فلم میلے میں نمائش کی جائے گی

تہران، 15 جنوری، ارنا – ایرانی فلم ساز "مجتبی محمودی" کی بنائی گئی دستاویزی فلم "ایک بالکنی کی یادگار" بھارت کے شہر ممبئی کے فلم میلے میں نمائش کی جائے گی.

یہ فلم گزشتہ 90 سالوں کے دوران ایران کے سیاسی اور معاشرتی واقعات کی مبنی پر ہے.
یہ دستاویزی فلم بھارت کے شہر ممبئی میں منعقد ہونے والے DADASAHEB PHALKE INTERNATIONAL FILM FESTIVAL, DPIFF فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@