بلغاریہ میلے میں 7 ایرانی فلموں کی نمائش

تہران، 15 جنوری، ارنا- بلغاریہ میں منعقدہ 11 ویں بین الاقوامی میلے میں، 7 ایرانی فلموں کو نمائش کیلئے پیش کیا جائےگا۔

رپورٹ کے مطابق، ایرانی ہدایتکاروں کی بنائی گئی"Orange days"، "Appendix" ،"Sheeple"، "Naked ladies" ،"The Dark Room"، "Leaf Of Life" اور "Motherhood" فلموں کو بلغاریہ کے بین الاقوامی فلم میلے میں نمایش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
اس میلے کا مقصد اسلام اور مسلمانوں کے ثفافت اور تہذیب کو روشناس کرانا ہے۔
یہ فلم میلہ، 15 سے 31 جنوری تک، بلغاریہ کے دارلحکومت صوفیہ میں منعقد کیا جائے گیا۔
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@