ایرانی اداکار کو ماسکو کے فلم میلے میں ایوارڈ سے نوازا گیا

تہران، 15 جنوری، ارنا – ایرانی اداکار 'مہدی ماہانی' کو ماسکو میں منعقدہ فلم میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا.

ایرانی فلم supine کے اداکار 'مہدی ماہانی' کو ماسکو میں منعقدہ فلم میلے کے سب سے بہترین اداکار کے طور پر منتخب کر لیا گیا.
ایرانی فلم ساز ' شہرام اسد زادہ' کی بنائی گئی فلم 'supine' کی کہانی معاشرے کے افراد پر منشیات کے استعمال کے تباہ کن اثرات کے حوالے سے ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@