ایران کی ریفائنری صنعت میں دو ارب یورو کی غیرملکی سرمایہ کاری

تہران، 15 جنوری، ارنا – نائب ایرانی وزیر تیل نے کہا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقے آبادان کے ریفائنری منصوبوں میں چین کی جانب سے اب تک 2 ارب یورو کی سرمایہ کاری کی گئی ہے.

یہ بات علیرضا صادق آبادی' نے منگل کے روز ارنا نیوز کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے مزید بتایا کہ ایران تیل صاف کرنے والے مراکز کیی تعمیر اور پٹرول کی پیداوار میں خود کفیل ہوگیا ہے.
نائب ایرانی وزیر تیل نے بتایا کہ مائع گیس اور آئل ریفائننگ کی گنجائش ٢١ لاکھ بیرل تک پہنچ گئی ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@