ایرانی فٹ بال کھیلاڑی ایشیائی کپ کے 10 بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل

تہران، 14 جولائی، ارنا – ایرانی فٹ بال ٹیم کے فارورڈ 'سردار آزمون' کو ایشیائی کپ کے 10 بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا.

فاکس سپورٹس کی نیٹ ورک کے مطابق، سردار آزمون کا نام ایشیائی مقابلوں کے سب سے 10 بہتریں کھیلاڑیوں کے طور پر منتخب ہو گئے.
تفصیلات کے مطابق، متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں ایرانی ٹیم نے یمن اور ویت نام کے حریفوں کو شکست دے کر مجموعی طور 7 گولوں کے ساتھ کامیابی حاصل کی جو سردار آزموں نے دونوں میچوں میں 3 گول کئے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@