ایرانی فلم African violets فرانسیسی فلم میلے میں شرکت کرے گی

تہران، 14 جنوری، ارنا – ایرانی خاتون فلم ساز"مونا زندی حقیقی" کی بنائی گئی African violets فلم 25ویں فرانسیسی فلم میلے وزول میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی.

25ویں وزول فلم میلے کا 3 سے 12 فروری تک فرانس کے شہر وزول میں انعقاد کیا جائے گا.
خاتون ایرانی فلم ساز مونا زندی حقیقی کا خاوند "علیرضا شجاع نوری" اس فلم کے پروڈیوسر ہیں.
یہ فلم ایک ایرانی جوڑے کی زندگی کی کہانی پر مبنی ہے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@