ایرانی فلموں کی چیکوسلوواکیا کے فلم میلے میں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی

تہران، 14 جنوری، ارنا – تیس ایرانی فلموں کی چیکوسلوواکیا کے آٹھویں فلم میلے "ایرانسی ÍRÁN:CI" میں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی.

آٹھویں ایرانسی فلم میلے کا 20 سے 26 جنوری تک جمہوریہ چیک اور سلوواکیا میں انعقاد کیا جائے گا جس کی افتتاحی تقریب میں ایرانی ڈائریکٹر مانی حقیقی کی بنائی گئی "Pig" نامی فلم پراگ میں نمائش کی جائے گی.
یہ فلم فیسٹیول پراگ کے بعد 22 اور 23 جنوری برنو اور اس کے بعد 24 سے 26 جنوری تک سلوواکیا کے دارالحکومت برٹسلاوا میں جاری ہوگا.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@