امریکہ میں ایرانی فلموں کی نمائش

نیویارک، 13 جنوری، ارنا – ایرانی فلموں کے فیسٹیول کا پہلی بار کے لئے نیویارک میں انعقاد اور 10 ایرانی فلموں کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

ایرانی ثقافتی میلوں کے ادارے اور آئی ایف سی سینٹر کے درمیان باہمی تعاون کے ذریعہ یہ چھ روزہ فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا.
منعقد ہونے والے فلم فیسٹیول میں ایرانی فلم ساز بہمن فرمان آرا کی " Tale of the Sea، I Want To Dance، Tall Shadows Of The Wind"، مانی حقیقی کی " Pig"، عباس امینی کی " Hendi & Hormoz"، اصغر یوسف نژاد کی " The Home"، کمال تبریزی کی " Sly"، سیف اللہ صمدیان کی "76 Minutes and 15 Seconds with Abbas Kiarostami" اور ہومن سیدی کی " Sheeple" فلموں کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@