ایران نے گزشتہ 9 ماہ میں 9 ارب ڈالر کی پیٹروکیمیکل مصنوعات برآمد کی ہیں

تہران، 12 جنوری، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران نے رواں سال کے گزشتہ 9مہینوں میں تقریبا 9 ارب ڈالر کی پیٹروکیمیکل مصنوعات برآمد کی ہیں.

ایرانی نیشنل پٹروکیمیکل کمپنی کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران نے رواں سال کے ابتدائی 9 مہینوں کے دوران،8 ارب 946 ملین ڈالر پیٹروکیمیل مصنوعات بیرون ملک برآمد کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، رواں سال کے گزشتہ مہینے کے دوران مجموعی طور پر 1۔6 لاکھ 400ہزار ٹن سے زائد پیٹروکیمیکل مصنوعات کو ایرانی جنوبی شہر "ماہشہر" کے 20 کمپلکس اور فیکٹریوں میں تیار کیا گیا ہے.
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@