یورپ کا ایرانی گیس کی برآمدات پر اظہار اعتماد

تہران، 12 جنوری، ارنا – نائب ایرانی وزیر تیل نے پاکستان میں ایرانی گیس کی برآمدات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران پاکستان کو گیس کی برآمدات کے بنیادی ڈھانچے کو فراہم کردیا ہے.

یہ بات حسن منتظر تربتی' نے آج بروز ہفتہ تہران میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ پاکستان نجی شعبے کے ذریعے پاک ایران گیس پائپ لائن کی تکمیل کیلئے سنجیدہ اقدام اٹھائے.
ایرانی عہدیدار نے ترکمنستان-افغانستان-پاکستان-بھارت گیس پائپ لائن پراجیکٹ)تاپی) کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو گیس کی منتقلی کے لیے ایران، سب سے امن، براہ راست اور سستا راستہ ہے.
انہوں نے ہم اس وقت میں شام، عراق، ترکی کے ذریعے یورپ کو بھی گیس کی برآمدات کرسکتے ہیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@