واشنگٹن کو ایران پر جارجیت کی اجازت نہیں دیں گے: افغان سفیر

تہران، 12 جنوری، ارنا – ترکی میں تعینات افغانستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو ایران کے خلاف استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے.

یہ بات عبد الرحمان سید جان' نے آج بروز ہفتہ ترک دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ افغانستان کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے افغانستان کیلئے پڑوسی ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات بڑھانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم ہرگز امریکہ کو افغانستان کی سرزمین سے ایران اور پاکستان سمیت اپنے پڑوسیوں کے خلاف حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@