ایرانی ویٹ لفٹر 2018 کے تیسرے بین الاقوامی معذور کھیلاڑی منتخب

تہران، 12 جنوری، ارنا – بین الاقوامی پیرا اولمپیک کمیٹی کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق، طاقتور ایرانی معذور ویٹ لفٹر "سیامند رحمان" نے عالمی تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی.

ایرانی معذور ویٹ لفٹر 2018 کے تیسرے بہترین کھیلاڑی کے طور پر منتخب ہوگئے.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ عالمی پیرالمپک کمیٹی نے سیامند رحمان کو 2017 کے بہترین کھیلاڑی منتخب کرلیا.
یاد رہے کہ نامور ایرانی معذور ویٹ لفٹر نے جکارتہ کے پیرا ایشین ہیوی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں 107 کلوگرام کے زمرے میں طلائی تمغہ جیتا تھا.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@