ایرانی شطرنج کھیلاڑی کی بین الاقوامی مقابلوں میں فتح

باکو، 12 جنوری، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'آرش طاہباز' نے آذربائیجان میں منعقدہ بین الاقوامی شطرنج مقابلوں میں 7 پوائنٹس کیساتھ کامیابی حاصل کر لی.

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ہونے والے عالمی شطرنج ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے ایرانی کھیلاڑی 'آرش طاہباز' نے گزشتہ روز اپنے 9میچوں میں 7 پوائنٹس حاصل کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.
ان مقابلوں میں آذربائیجان اور یوکرائن کے کھیلاڑیوں نے دوسری اور تیسری پوزیشنیں حاصل کر لیں.
تفصیلات کے مطابق، بین الاقوامی شطرنج مقابلوں کا 5 سے 11 جنوری تک باکو میں منعقد کیا گیا جس میں 200 کھیلاڑی شریک تھے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@