شام سے امریکی فوجی کا انخلاء؛ جتنا جلدی اتنا بہتر: ظریف

دہلی، 9 جنوری، ارنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے شام سے امریکی فوجیوں کا جلد از جلد انخلاء، شامی عوام کیلئے بہتر ہوگا۔

یہ بات "محمد جواد ظریف" نے بھارت میں بین الاقوامی ریسینا (Raisina) نشست کی سائڈ لائن پر ایک پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہی۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ نے کسی کی سیکورٹی کو فراہم نہیں کیا تو اسی لئے شام سے جلد از جلد امریکی فوجیوں کی واپسی شامی عوام کے لیے بہتر ہوگا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے بھارتی ریسرچ سپروائزر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی ریسینا نشست میں خطاب کرتے ہوئے "مضبوط خطے" کے اصولوں کے اجزاء کی وضاحت کی۔
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@