ایران میں غیرملکی باشندے بینکنگ سروسز سے مستفید ہوں گے

تہران، 9 جنوری، ارنا - ایران کے مرکزی بینک نے کہا ہے کہ ملک میں اسپیشل پرمٹ کے ساتھ مقیم غیرملکی باشندے بینکاری سہولت بالخصوص اکاونٹ کھلوانے کی سروسز سے مستفید ہوسکتے ہیں.

ایرانی سنٹرل بینک کے ایجنڈے کے مطابق، وہ مقیم غیر ملکی باشندوں کہ اسپیشل پرمٹ کے حامل ہیں ملکی قوانین پر عمل کرنے کے ساتھ ہماری بینکی سہولیات سے فائدہ اٹھ سکتے ہیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@