ایرانی کھیلاڑی عالمی شطرنج مقابلوں کی پہلی پوزیشن پر آگئے

باکو، 9 جنوری، ارنا – ایرانی کھیلاڑی "آرش طاہباز اور آریا امیدی" آذری دارالحکومت باکو میں عالمی شطرنج مقابلوں میں پہلی پوزیشن پر کھڑے ہیں.

آرش طاہباز نے منعقدہ مقابلوں کے پانچ میچوں کے دوران 4.5 پوائنٹس کے ساتھ گروپ A میں پہلی پوزیشن کو حاصل کرلیا ہے.
آریا امیدی نے بھی گروپ B میں تین پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کرلیا ہے.
تفصیلات کے مطابق، عالمی شطرنج مقابلے 5 سے 11 جنوری تک آذری دارحکومت باکو میں جاری ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران، آذربائیجان، یوکرائن، روس اور جارجیا شریک ہیں.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@