ایرانی ویٹ لفٹر 2018 کے سب سے بہترین کھیلاڑی کیلئے نامزد

تہران، 9 جنوری، ارنا - سال ٢٠١٨ کے بہترین ویٹ لفٹر کے عالمی ایوارڈ کے لئے ٥ امیدوار کھیلاڑیوں کی فہرست جاری ہوئی جس میں ایران سے عالمی شہرت یافتہ 'سہراب مرادی' بھی شامل ہیں.

ایرانی ویٹ لفٹر سہراب مرادی نے مختلف بین الاقوامی مقابلے اور اولمپیکس میں طلائی تمغے جیتے ہیں.
بین الاقوامی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے اپنی نئی رینکنگ کا اعلان کردیا ہے جس میں سہراب مرادی کو دنیا کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے.
مرادی نے 2016 کے اولمپک مقابلوں میں ایک طلائی تمغہ اور 2017 اور 2018 میں 2 اور طلائی تمغے جیتے تھے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@