امریکہ ایران فوبیا پالیسی کوحقیقت پرمبنی خارجہ پالیسی میں بدل دے رہا ہے: ظریف

تہران، 8 جنوری، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران فوبیا پالیسی کو حقیقت پرمبنی خارجہ پالیسی میں بدل دے رہا ہے۔

"محمد جواد ظریف" نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ اگرچہ عام طور پر یہ بات خوشائند لگ رہا ہے لیکن جس جنون کے ساتھ امریکہ کے وزیر خارجہ "مائیک پمپئو" اور مشیر قومی سلامتی "جان بولٹن" ایران کا پیچھا کرتے ہیں وہ زیادہ نفسیاتی بیماروں کی طرح ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ وہ پے در پے شکست کھاتے چلے جا رہے ہیں۔
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@