ڈھاکہ میلے میں ایرانی فلموں کی نمائش

تہران، 8 جنوری، ارنا۔ بنگلہ دیش میں منعقدہ 17 ویں عالمی فلم فیسٹیول میں اسلامی جمہوریہ ایران کے چار فلموں کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ میں منعقد ہونے والی 17 ویں عالمی فلم فیسٹیول میں ایرانی ہدایتکار"ابراہیم مختاری" کی بنائی گئی "Leaf Of Life" فلم، " رامین رسولی" کی بنائی گئی " Lina " فلم ، "محمد حمزہ ای" کی بنائی گئی "Azar" فلم اور حسین نمازی کی بنائی گئی " Appendi" فلم کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
17ویں ڈھاکہ فلم فیسٹیول کا انعقاد 12 سے 20 جنوری کو ہوگا جس میں مختلف ممالک کے فن کار شریک ہوں گے.
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@