ظریف کی اٹلی کے سابق وزیر اعظم سے ملاقات

تہران، 8 جنوری، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اٹلی کے سابق وزیر اعظم سے ملاقات اور بات چیت کی۔

"محمد جواد ظریف" نے جو گزشتہ روز بھارت کے تین روزہ دورے پر پہنچے ہیں،اٹلی کے سابق وزیر اعظم "پائو لو جنتیلونی" کے ساتھ ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا.
جنتیلونی جو اٹلی کے 57 ویں وزیر اعظم ہیں سنہ 2016ء سے لے کر سنہ 2018ء تک اٹلی کے صدر اعظم کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔
تفصیلات کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ اس تین روزہ دورے کے دوران، بھارتی حکام کے ساتھ ملاقات اور دونوں ملکوں کے مشترکہ تجارتی فورم میں حصہ لینے سمیت، Raisina ڈائیلاگ کے سالانہ بین الاقوامی کانفرنس میں تقریر کریں گے۔
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@