ایران نے 5 لاکھ ٹن سے زائد تانبا کنسنٹریٹ پیدا کیا

کرمان، 8 جنوری، ارنا – ایرانی صوبے کرمان کے علاقے سرچشمہ میں 9 مہینوں کے دوران 5.29 لاکھ اور 900 ٹن تانبا کنسنٹریٹ پیدا کیا گیا ہے.

یہ بات سرچشمہ کے تانبا کمپلکس کے منیجر "غلامرضا لنگری زادہ" نے پیر کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تانبا اور تانبا کنسنٹریٹ کی پیداواری میں 5.4 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.
لنگری زادہ نے کہا کہ یہ کمپلکس ملکی ساختہ وار مصنوعات کے ذریعہ تانبا اور تانبا کنسنٹریٹ پیدا کر رہا ہے.
ایرانی صوبے کرمان کے علاقے سرچشمہ کے تانبا مائن مشرق وسطی میں سب سے بڑا مائن ہے جو شہر رفسنجان کے قریب میں واقع ہے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@