ایرانی فلم کی امریکی فلم میلے میں شرکت

تہران، 7 جنوری، ارنا – ایرانی فلم'wishbone' کو امریکہ میں منعقدہ4ویں بین الاقوامی فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

ایرانی فلم ساز 'علی عطشانی' کی بنائی فلم wishbone' امریکہ کے شہر نیو یارک میں منعقدہ4ویں عالمی فلم فیسٹیول میں شرکت کرے گی.
اس فلم کو 17 بین الاقوامی فلم فیسٹیولز میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے اور 18 ویں مرتبہ کے لیے امریکی فلم میلے میں نمائش ہوگی.
تفصیلات کے مطابق، یہ فلم میلہ 12 سے 17 اکتوبر کو نیویارک میں منعقد ہو گا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@