ایرانی طالبعلم نے عالمی ابیکس مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

مہاباد، 7 جنوری، ارنا- ایرانی طالبعلم نے ملائشیا میں منعقد ہونے والے عالمی ابیکس مقابلوں میں اعلی کارگردگی مظاہرہ کرتے ہوئے اس ایوںٹ کی پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے آذربایجان کے شہر "بوکان" سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ طالبعلم "رونیا حسین زادہ" نے ملائشیا میں منعقد ہونے والے عالمی ابیکس مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
ملائشیا میں منعقد ہونے والے عالمی ابیکس مقابلوں میں 30 ممالک کے 733 نمائندے شریک ہیں۔
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@